وزیراعظم عمران خان گلوبل تھنکرز کی عالمی فہرست میں شامل

وزیراعظم عمران خان گلوبل تھنکرز کی عالمی2019 کی فہرست میں شامل ہیں

تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے فارن پالسی نے پاکستانی وزیراوطم عمرآن خان کو گلوبل تھنکرز 2019 کی فہرست جاری کردی ہے جس میں عمران خان کا نام بھی شامل ہے ۔ عالمی جریدے کے مطابق عمران خان اقتدار سنبھال تے ہی مشکلات کا مقابلہ کرنا پرے گا

وزیراعطم عمران خان کو مالی بحران اور قرضوں کا سمانا ہے امریکی جریدے کے مطابق 22 سال کی جدوجہد کے بعد سابق کرکٹرعمران خان کو وزارت عظمی کی صورت میں صلہ ملا لیکن اقتدار سنبھال تے ہی مالی مشکلات کا مقابلہ کرنا پرا ہے

اس کے علاوہ عالمی جریدے میں عمران خان کے علاوہ بہت سے پاکستانیوں کے نام آیا ہے اور عمران خان پوری دنیا میں شہرت کے حامل پاکستانیوں میں سے ایک ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں