پاکستان کو کس ملک سے ایک ارب ڈالر امداد مل گئی

زرائع کے مطابق پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر امداد دینے کا معیدہ طیہ پاگیا ہے

زرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے وفد میں اسٹیت بینک آف پاکستان کے گورنر بھی شامل معیدہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ماکستان کو تین قستوں میں تین ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے

زدائع کے مطابق سعودیہ عرب نے پاکستان کو پہلے ہی تین قستوں میں تیں ارب ڈالر دیہ ہیں ۔ امید ہے کے ان امداد کے بعد پاکستان کی معشیت بہتر ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں