اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم کا استیفعٰی طلب کر لیا

سانحہ ساہیوال کی وجہ سے کافی سارے بیان سننے میں آئے ہیں جن میں سے ایک اطلات ملی ہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان سے استیفعٰی طلب کیا ہے

زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ ساہیوال کی تحقیق میں ناکام ہو گے ہیں اور ملزمان کی حفاظت کر رہے ہیں اس وجہ سے وزیراعظم مستٰفعٰی ہوں

زرائع کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد جس طرح عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلٰی شہباز شریف سے استیفعٰی طلب کیا تھا اب عمران خان کی باری ہے وہ استیفعٰی دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں