پنجاب میں بسنت بنائی جائے گی یا نہیں بڑا فیصلہ آگیا

پنجاب حکومت کی جانب سے اطلات موصول ہوئی ہیں کے اس سال پنجاب میں بسنت کا تہوار نہیں بنایا جائے گا

پنجاب حکومت کے ترجمان نے مزید بتایا کے بسنت کے حوالے سے ابھی مزید اصلاح کی ضرورت ہے۔ پتنگ اورانے کی دور جان لیوہ ہے جس کی وجہ بنتی ہے جس کی روک تھام کی ضرورت ہے

گزشتہ سالوں بسنت کی وجہ سے ہونے والے حادشے کی وجہ سے بسنت کا تہوار نہیں بنایا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں