ائی ایس پی آر کی جانب سے ہندوستان کو جواب۔ ۔

زرائع کے مطابق گزیشتہ دنوں بھارتی اخبار نے پاکستانی آرمی چیف کمر جاوید باجوہ پر الزام لگایا کہ آرمی چیف نے بھارتی ہم منصف سے ربطہ کریا ہے۔ ۔

اس حوالہ سے آئی ایس پی آر نے وضاخت کی ہے کہ یہ کام حکومت کا ہے کہ وہ دوسرے ملکوں کے حکمرانوں سے مزاکرات کریں یا ربطہ کریں ۔ آرمی چیف کا کام ملک کی سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے یہ سراسرجھوٹ ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھارتی ہم منصف سے ربطہ کیا ۔ ۔

زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں بھارت کی جانب سے یہ بھی الزام لگایا گیا کہ پاکستانی آرمی چیف اور بھارتی آرمی چیف دونوں دوست ہیں انہوں نے یو این او کا ایک مشن اکھتے مکمل کییا تھا جس کا جواب بھارت کو اس صورت ملا کہ آئی ایس پی آر نے کہ کے آرمی چیف کمر جاوید باجوہ کا نہ ہی بھارت بلکہ کسی اور ملک کے آرمی چیف سے کوئی طالق نہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں