نواز شریف سزا معطلٰی کی درخواست

نواز شریف کی جانب سے سپریم کوٹ میں سزا معطلٰی کی درخواست جمع زرائع کے مطابق نواز شریف کی جانب سے سپریم کوٹ میں 150 صفات پر مشتمل بیان جمع کروایا گیا ۔ ۔

ان صفات میں نواز شریف کی جانب سے واضیع کیا گیا ہے کہ یہ اساسے کیسے بنائے گے اور کس طرح ان اساسوں سے کام کیا گیا۔ ۔نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے میڈیا کو بتایا کے جلد ہم یہ معملا حل کر لیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں