کراچی میں 50 سال پرانی مسجد شہید کردی گئی

زرائع کے مطابق میئر کراچی واسیم اختر نے تجاوزات کی اڑ میں 50 سال پرانی مسجد شہید کردی نوٹس دیے بؑیر ہل پارک کی مسجد پر بلڈوزر چلوا دیا قآن پاک کے نسخے بھی نکالنے کی مہلت نہ دی ۔ ۔

بے خرمتی پر اہل علاقہ میں اشتعال پایا جاتا ہے بعز لوگوں نے ملبے پر صفییں بچا کر عصر تا عشاء کی نماز ادا کی علما کا کہنا ہے کہ مسجد کی زمیں ایک دفعہ وقف ہو جائے تو واپس نہیں ہوتی وہ تا قیامت مسجد ہی رہتی ہے ۔ تجاوزات کے نام پر مسجد گرانا کسی مسلمان کا کام نہیں۔

زرائع کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے ہل پارک میں تجاوزات اوپریشن سے ایک ہفتہ پہلے ہل پارک میں موگود تمام ہوٹلوں کو نوٹس جاری کر دیئے گے تھے لیکن پارک میں موجود مسجد جو کہ پارک میں آنے والے لوگوں کے لیے قائم کی گئی تھی اس کو کسی قسم کا کوئی نوٹس نہیں دیا گیا ۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں