کراچی کورنگی ٹاؤن میں سکول بس میں آگ لگ گئی کتنا نقصان ہوا

کراچی کورنگی ٹاؤن میں سکول بس میں آگ لگ گئی علاقہ کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر کابو پا لیا بچہ محفظ اور ڈرائیور کو ہاتھ میں کچھ زہم آئے ہیں۔ ۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ گاڑی میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے ہوا آگ لگتے ہی ڈرائیور نے گاری روک دی اور بچوں کو جلدی سے گاڑی سے نکالا گیا زرائع کے مطابق بچوں کو نکالتے ہوئے ڈرائور زہمی ہو ۔ ۔ ۔

تاہم کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقسان نہیں ہو اور سب بچہ محفاظ ہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں