طالبان امریکہ مزاکرات امریکہ افغنستان سے فوج نکالنے کے لیے رازی۔ ۔

زرائع کے مطابق گزیشتہ دنوں سے امریکہ طالبان سے دوحہ میں مزاکرات کر رہا تھا جو آب اختتام کو پھنچا ۔ امریکہ نے طالبان کی طرف سے افغانستان سے غیر ملکی فوج نکالنے کی تجویز مان لی ۔ ۔

امریکہ نے طالبان سے غیر ملکی فوج نکالنے کے لیے 19 ماہ کا وقت طلب کیا اور کہا کہ امریکہ غیر ملکی فوج کو جلد اپنی فوجی سرگرمیاں ختم کرنے کا کہے گا ۔ تہم ابھی تک فئرینگ ختم کرنے کا شڈیول طہ نہیں پایا۔ ۔

زرائع کے مطابق انقریب امریکہ پاکستان سے فوج نکالنے کے معملہ پر بات کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں