کشمیر کی صورتحال پاکستان کی وجہ سے چیلنج ۔ پاکستان کنڑول لائن پر انڈیں آرمی کے آفسروں کو نشانہ بناتا ہے۔ ۔

زرائع کے مطابق کنڑول لائن پر فوج کی مسلسل ہلاکتیں اور کشمیری تحریک آزادی سے جنجھلائے بھارت کی مسلسل پاکستان کو دھمکیاں۔ اقوام متحدہ پھر جانے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی فوجی سربراہ بپن راوت اور وزیر داخلہ ناتھ سنگھ کی حالت غیر ہونے لگی۔ پاکستان کو سخت پیغام دیتے ہوئے بھارتی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا مغربی سرحد پر شدت پسندوں کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے بھارت سخت قدم اٹھانے سے پیچھے نہیں رہے گا۔ پروسی ملک شدت پسندون کی حمایت کر رہا ہے تاہم اس کا معقول جواب دیا جارہا ہے۔ ۔

زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پر سیلز فئرنگ کی خلاف ورزی کرنا بھارت کو مہنگا پڑ گیا زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں سیلز فئر کی زد میں آ کر بھارت کے مزید 6 فوجی آفسران ہلاک ہو گے جس کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف اوام متحدہ میں جانے کا کہا ۔ ۔

بھارن کی دھمکیوں کا جواب پاکستان نے نصر مزائیل کا تجربہ کرتے ہوئے دیا جس کے بعد بھارت نئی نئی رشتہداریاں نکالنے لگا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں