یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے کی کمی کا امکان۔ ۔

زرائع کے مطابق یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے اوگرا کے زرائع کے حوالے سے دعوٰی کیا ہے کہ اوگرا 30 جنوری کو پٹرولیم منصوعات کی کمی کے لیے وزات خزان کو سمری جمع کرئے گا ۔ ۔

زرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے پورے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کمی کا امکان ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے اور لائٹ ڈیزل میں 5 روپے 50 پیسے کمی کا امکان ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں