برطانیہ میں مارشللاء لگانے کی تیاریاں

برطانیہ میں مارشللاء لگانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی۔ زرائع کے مطابق سول سروس تمام ممکنات پر غور کر رہی ہے کہ کیسے فوج کو گلیوں میں تعینات کیا جائے۔ مارشل لاء لگانے کا مقصد برگزیکٹ نو ڈیل کی صورت میں غذائی قلت کی وجہ سے ہونے والے فساد کو روکنا ہے۔ ۔

بریکزیکٹ پلانرز غور کر رہے ہیں کے منسٹرز کو یہ پاور دی جائے کے وہ وقت پرنے پر کرفیو، ٹریول بین اور جہاں ضرورت پرئے فوج کو تعینات کر سکیں۔ ۔

اس خبر کے بعد دانش واروں نے برطانیہ میں آنے والے بڑے وقت کی پیشن گوئی کر رہے ہیں اور کہ رہے ہیں کے برطانیہ کو پائنڈز کی قیمت میں توازن رکھنے کے لیے بہت مہنت کرنا پرئے گی اور ہو سکتا ہے کہ سکاٹ لینڈ دوبارہ آزادی منگنے کے بارے میں سوچے گا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں