پارلیمنٹ میں ہونے والے جھگڑوں کا حال نکل آیا کون قیدر بیٹھے گا۔ ۔

گزیشتہ دنوں سے پارلیمنٹ میں جھگڑے چل رہے ہیں ۔ زرائع کے مطابق اگر حکومت تقریر کرنے لگے تو اپوزیشن شور مچاتی ہے اگر اپوزیشن توریر کرئے تو حکومت کر اراکین شور مچاتے ہیں ۔ ۔

زرائع کے مطابق پارلیپنٹ کی یہ صورتحال دیکھتے ہوئے سپیکر اسد عمر نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام پارٹیوں کے قائد ایک ہی بنچ پر بیٹھے گے ۔ ۔

زرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کرنے کہ لیے سپیکر اسد عمر نے ایک کمیٹی بنائے گی جو یہ اقتدام کرئے گی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں