برطانیہ میں روزانہ کتنے پونڈز کا سائبر فراڈ ہوتا ہے۔ ۔

پولس ززائع کے مطابق برطانیہ میں روزانہ 19000 پونڈز کا سائبر فراڈ ہوتا ہے۔ ایک ہزار سے زائد فراڈ شوشل میڈیا اور ای میل ہیک ہونے کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ ایکشن فراڈ نے بتایا ہے اپرل تا ستمبر 2018 کے دوران 34 ملین پونڈز چوری ہونے کی ریپوٹس کی گئی۔ ۔

دی ستی آف لندن پولیس جو کے ایکشن فراڈ چلاتی ہے وہ لوگوں کو مطالعہ کر چکی ہے کہ ان لائن اکونٹ کے لیے علیحدہ پاس وارڈ استعمال کیا کریں۔ ۔

عدادوشمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ برطانیہ فراڈ کا گھر بنتا جارہا ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں