برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری عوج پر پہنچ گئی۔ ۔

برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری عروج پر پہنچ گئی۔ سرکاری طور پر جاری ہونے والے عدادوشمار کے مطابق برطانیہ بھر میں قیمتی گاڑیوں کی چوری عروج پر پہیچ گئی ہیں جب کی ہر پانچ منٹ میں ایک گاڑی چوری ہوتی ہیں۔ سال 2017 اور 2018 میں تقریبا ایک لاکھ 12 ہزار قیمتی گاڑیاں چوری ہوئی جو گزشتہ سال سے 12 فیصد زیادہ ہے۔ گاڑیوں کی بے جا چوری پر انشورنس کمپنوں نے سر پکڑ لیا ہے کہ حسارا کیسے پورا کیا جائے۔ عدادوشمار کے مطابق گاڑیوں میں چابی کے علاوہ ریموٹ کنڑول کےتحت اوپریٹ کرنے کی سہولت موجود تھی۔ ۔

عدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں روزانہ 300 قیمتی گاڑیاں چوری ہوتی ہیں ۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں