کوٹلی میں قصاب عوام کو گوشت کے نام پر کیا کھیلا رہے ہیں۔ ۔

کوٹلی مونسپل کارپوریشن کا رولی کراس بائی پاس کے قریب موجود قصاب کی دوکان پر چھاپا مارا۔ مضرصحت حرام جانور کا گوشت فروخت کرنے پر دوکان سیل کردی گی اور قصاب گرفتار کر لیا گیا ۔ ۔

زرائع کے مطابق گزیشتہ روز سے اہل علاقہ کی شکاعت پر منسپل کارپوریشن نے کوٹلی رولی کراس بائی پاس میں واقعہ گوشت کی دوکان پر چھاپا مارا اور قصاب کو گرفتار کرتے ہعئے بتایا کہ گوشت نہ صرف مضر صحت ہے بلکہ حرام گانور کا بھی ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں