آصف علی زرداری نااہلی کیس کے بارے میں بڑی خبر آگئی۔ ۔

زرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نااہلی کیس کے لیے ڈائر درخواست کو ڈائری نمبر لگ گیا ہے ۔ آصف زرداری نااہلی کیس کو ڈائری نمبر 420/2019 لگیا گیا ہے۔ ۔

زرائع کے مطابق سابق صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار اور خرم شیر زمان نے کی تھی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آصف علی زرداری صادق اور امیں نہیں رہے، اس لیے اپنی پاڑٹی کے صدر بھی نہ رہیں ۔ درخواست میں مزند کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری کو بطور رکن پالیمنٹ نااہل کیا جائے۔ رجسٹرار ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری کیس کے خلاف اعتراز کیا تھا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں