متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لیے بڑی خوش خبری۔ ۔

زرائع کے مطابق گزیشتہ دنوں شارجہ کے سول ایوی ایشن نے پاکستان کے سول ایوی ایشن سے رابطہ کیا اور درخواست کی کہ شارجہ سیکٹر کے لیے پاکستان مزید 52 نئے فیزائی روٹس کی منظوری دی جائے۔ ۔

زرائع کے مطابق شارجہ کے سول ایوی ایشن نے پاکستان سے مزند 6 شہروں کے فیزائی روٹس بھی منگ لیے جس میں اسلام آباد، پشاور، ملتان، فیصل آباد اور سیلکوٹ شامل ہیں۔ جبکہ فیصل آباد ، ملتان، اور سیالکوٹ اور پشاور کے لیے بالٹریب 7،7 اضافی روٹس دینے کی درخواست کی ہے۔ واضع رہے کہ چاروں شہروں کے لیے شارجہ سیکٹر کے 7،7 فضائی روٹس پہلے سے ہی یر اے ای استعمال کر رہا ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں