ڈاکٹر شاہد مقصود نے جیل سے رہا ہوتے ہی کیا ٹویٹ کر دیا۔ ۔

جیل سے رہائی پاتے ہی ڈاکٹر شاہد مقصود نے ٹویٹر پر اپنے چاھنے والوں کے لیے نیک خوائشات کا اظہار کیا

زرائع کے مطابق ڈاکٹر شاہد مقصود کرپشن کے الزامات میں قید تھے ۔ ڈاکٹرشاہد مقصود نے کیس کی اپیل سپریم کوٹ آف پاکستان میں کی ۔ ۔

اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مقصود نے اپنی ضمانت کی درخواست جلد مقررہ کرنے کہ لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست جمع کروائی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار ایک اینکر پرسن ہیں جنہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کہ خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروائی ہے ، درخواست گزار کو میڈیکل کا مثلہ کا سامنا ہے۔ درخواست میں استندعا تھی کہ عدالت ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست 24 جنوری کو سنے۔ ۔

زرائع کے مطابق 29 جنوری کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے ضمانت کی درخواست سونی اور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مقصود کو رہا کیا گیا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں