اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

زرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے شح سود میں 25۔0 فیصد اضافہ کردیا ہے، 25۔10 فیصد مقررہ کردی۔ نئی شرح سود کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا ۔گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے منیڑی پالیسی کے بارے میں علان کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ خسار کے پیش نظر 73 کھرب کا قرضہ لیا گیا ہے ، پہلے کہ نسبت مالی خسارہ کم ہوا ہے۔ ۔

عالمی سطہ میں تیل کی قیمت میں اضافے سے افراط زر کی شرح بلند ہوئی اور فصلوں کی پیداوار میںکمی کی وجہ سے شرح سود میں 25۔0 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ شرح سود کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ ۔

اسٹیٹ بنک کے گورنر نے مزید کہا ہے کہ ائی ایم ایف کے اپنے تقاضے ہیں ائی ایم ایف کے پاس جائے گے تو توازن کی شرح دیکھے گے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں