سعودی والی عہد نے پاکستان کے دورہ کی تاریح کا علان کر دیا ۔ ۔

زرائع کے مطابق سعودی والی عہد 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ سعودی والی عہد 16 فروری کو پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے اور پاکستانی قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ ۔

زرائع کہ مطابق سعودی سفیر نے جمعہ رات کو وزارت خارجہ سے رابطہ کیا اور سعودی والی عہد کے پاکستان کے 2 روزہ دورہ کے بارے میں بتایا اور یہ بھی کہا کے سعودےی والی عہد پاکستانی قوم سے خطاب کرنے کہ خوائش مند ہیں۔ ۔

زرائع کہ مطابق سعودی والی عہد پاکستان میں مزید سرمایا کاری کرنے کا بھی علان کر سکتے ہیں ۔ زرائع کے مطابق سعودی والی عہد وزیراعظم عمان خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں