پاکستان کے کس عکاقہ میں خواتین کو ملازمت کے بہانے بلیوڈ مووی بنانے والا گرو گرفتار۔ ۔

شخوپورہ کوٹ عبدالمالک میں لڑکی کو ملازمت کے بہانے گھر بولا کر زیادتی کر کے ویڈیو بنانے والا گرو گرفتار کیا گیا ہے۔ ۔

زرائع کے مطابق یہ گرو لڑکیوں کو ملازمت کے بہانے گھر بولا تے تھے اور بعد میں زیادتی کر کے ویڈو بناتے تھے اور پھر لڑکیوں کو بلیک میں کرتے تھے ۔ زرائع کے مطابق اس گرو نے ایک لڑکی کے ساتھ ایسا ہی کیا لیکن لڑکی نے علاقہ میں شور مچا دیا جس کی وجہ سے اہلہ علاقہ موقع پر جمع ہو گے اور ملزم کو ہوب مارا اور پولیس کے حوالہ کر دیا ۔ ۔

زرائع کے مطابق لوگوں کو اکھٹا ہوتے دیکھ 5 ملزم موموقعہ سے فرار ہو گے ملزم نے پولس کو بتایا کہ ان کے گرو میں خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس اس گرو کو ڈونڈنے کہ لیے سرگرم ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں