پی ایس ایل کا شڈیول آگیا کتنے میچ پاکستان میں ہوں گے۔ ۔

گزیشتہ دنوں پی سی بی نے پی ایس ایل 2019 کا شڈیول جاری کر دیا جس کے مطابق پہلا میچ 14 فروری کو اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندر کے بیچ ہو گا، دوسرا میچ 15 فروری کو ملتان سلطان اور کاراچھی کینگ کے درمیان ہو گا اور اس کے بعد یکہبعد دیگر میچ ہوں گے۔ ۔

پی ایس ایل شڈیول کے مطابق پہلے 7 میچ دبئی میں ہوں گے ، اس کے بعد 8 میچ 20 فروری سے لیکر 24 فروری تک شارجہ میں ہوں گے، اس کے بعد 7 میچ 26 فروری سے یکم مارچ تک دبئی میں ہوں گے ، اس کے بعد 4 میچ ابوظبی میں ہوں گے اس کے بعد پی ایس ایل کی ٹیم پاکستان میں میچ کھیلے گے اس بار 8 میچ پاکستان میں کھیلے جائے گے جن میں سے 3 میچ لاہور اور 5 میچ کراچی میں کھلیے جائے گے۔۔ ۔

پاکستان میں کھیلا جانے والہ پی ایس ایل 2019 کا پہلا میچ لاہور میں ہو گا جبکہ فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں