اسرائیل نے ایک ہفتے میں 5 فلسطینی شہید کر دیے۔ ۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں گزیشتہ ہفتے اسرائیلی دہشتگرد فوج نے مزید 5 فلسطینی شہید اور 5 صہونی زہمی ہو گے۔ ۔

زرائع کے مطابق گزیشتہ ہفتے فلسطیبیوں اور صہونیوں کے درمیان 72 مقامات پر تصادم کے واقعات رونما ہوئے۔ زرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہونی فوج کا مقابلہ فائرنگ، چاقو، دستی بمبوں اور دوسرے زرائع سے کیا۔گزیشتہ جمعہ کے روز اسائیلی فوج کی جانب سے غرب اردان کے وسطی شہر راملہ میں سلود کے مقام پر 17 سالہ محمد حماد کو شہید کیا جب کہ مشرقی رفح میں 25 سالہ ایھاب عطااللہ کو شہید کیا۔ اسرائیلی دہشتگرد فوج کی جانب سے 32 فلسطینی زخمی کیے گئے ۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں