بھارت نے کشمیر میں قیامت ڈہ دی، 5 دنوں میں مزید 11 کشمیری شہید۔ ۔

زرائع کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے خلاف ظلم و ستم اور قتل عام مزید تیز کرتے ہعئے 5 دنوں میں 11 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر پابندی عائد ہے کہ وہ شہید ہونے والوں کا جنازہ بھی نہیں پر سکتے لیکن اس کے باوجود لاکھوں لوگ جنازہ پرنے آتے ہیں۔ زرائع کا کہنا تھا کہ ایک شہید کے جنازہ میں اتنا رش تھا کہ جنازہ 30 بار پڑھنا پڑا۔ ۔

یکم جنوری سے لیے کہ اب تک مجاہدیں اور فورسز کے مابین جھڑپوں میں 18 نوجوان شہید جبکہ بھارتی فورسز کہ بنت سے جوان جہنم واسل ہوئے۔ زرائع کا کہنا تھا کہ 2019 کا اپریشن آل آوٹ کی شدت جاری رہی جبکہ مجاہدیں نے بھی اپنی کاروائیوں میں 70 فیصد اضافہ کیا ۔ ۔

زرائع کا کہنا تھا کہ مجاہدیں کہ آپریشن کے بعد بھارتی دہشتگرد فورسز کا بہت بڑا نقصان ہو جس کہ بعد بھارت کے حونصلہ پست ہوتے نظر آتے ہیں ۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں