پشاور کی عوام نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا انتظار کریں گے۔ ۔

زرائع کے مطابق پشاور کی عوام وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بہتریں وزیراعظم قرار دیتے ہیں اور حکومت کی پالیسی کے کامیاب ہونے کے لیے دعاگو ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے ابھی 5 ماہ بھی پورے نہیں ہوئے اور حکومت اپنے کامیابی کے قصیدے سناتے نہیں تھکتے اور اپوزیشن اس حکومت کو پاکستان کی سب سے بدتریں حکومت کہتی ہے۔ ۔

پشاور کی عوام کا کہن ہے کہ گزیشتہ حکومت نے خود کام نہیں کیا اس لیے اب پی ٹی آئی کی حکونت کو بھی کام نہیں کرنے دیے رہی۔ عوام کا مزید کہنا تھا کہ گزیشتہ حکومتوں سے پی ٹی آئی کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں