اسلام آباد پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

تفصیلات کے مطابق آج پشاور، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں زلزلے کہ جھٹکے محسوس کیے گے ۔ زلزلے پیما کا کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تھا زلزلہ کی 80 کلو میڑ کی گہرائی تھی ۔ ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں زلزلے کہ جھٹکے محسوس کیے گئے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے لوگوں نے کلمہ کا ورد کرنا شروع کر دیا۔ زرائع کا کہنا تھا کہ آج صوبح کراچی اور گردونوہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گے زلزلے کی شدت 9۔2 تھی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں