سابق صدر آصف علی زرداری نے کشمیر کے مطالق اپنا موقف بیان کر دیا۔ ۔

زرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرنے ہوئے کہا ہے کشمیر کے مطالق پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کا موقف یقصاں ہے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا مزید یہ کہنا تھا کہ مودی اس بات کو سن لے کہ ہم کشمیر کو آزاد کروا کر رہیں گے ۔ ۔

زرائع کے مطابق آج سابق صدر نے کشمیر کانفرنس میں خطاب کیا اور کشمیر کے مطالق موقف دیتے ہوئے یہ بھی بتا دیا کہ کشمیر کی آزادی پاکستان کے تمام سیاست دانوں کا خواب ہے اور کشمیر کی آزادی کے بغیر ختہ میں امن ناممکن ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں