ایک ماہ بعد عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے۔ ۔

نبیل گبول کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد آسکتی ہے۔ ۔یہ انڈر 20 حکومت ہے عوام کے ساتھ ساتھ پاڑٹی میں موجود ممبر بھی حکومت کی کارگردی سے پریشان ہیں۔ پاکستان پیپلز پاڑٹی کے رہنماء سردار نبیل گبول نے مجودہ حکومت کو انڈر 20 ٹیم قرار دیے دیا اور حکومت کی کارگردی کی وجہ سے شیخ رشید بھی استیفٰی دینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں لوگوں کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی رہنما بھی حکومت کی کارگردی سے پریشان ہیں۔ ۔ہی انڈر 20 حکومت ہے جلد عمارں خان کے خلاف تحریک اعدم اعتماد رئیں گے اور اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریکاعدم اعتماد لا رہے ہیں ۔ ۔نجی ٹی وی پروگرام میں نبیل گبول نے کہا ہے اپوزیشن نے فیصلہ کر لیا ہے اب عوام کو مہنگائی سے نکالئیں گے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں