جب کہ صدر مملکت عارف علوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کشمیریوں کیلئے بھارت کے سامنے آٹھ مطالبات رکھے ہیں جن میں کہاگیاہے کہ بھارت تمام سیاسی قیدیوں کو آزاد کرے۔ ۔

صدر مملکت عارف علوی نے مطالیہ کیا ہے کے بھارت مقبوضہ کشمیر میں اظہار رائےکا حق دے، بھارت کشمیر میں اسلحہ کا استعمال بند کرئے، صدر مملکت نے کہا بھارت کشمیر میں کالے قانون کو فوری بند کریے، صدر مملکت نے کہا ہے بھارت کشمیر کے خوریت قیادت کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیے، سدر مملکت نے کہا کے بھارت عالمی مبصریں کیلے کشمیر کا راستہ کھولے، بھارت کشمیر کے لیے عالمی میڈیا اور شوشل میڈیا کے لیے پبندیاں ختم کریں ۔ ۔

صدر مملکت عارف علوی نے کہا پاکستانی عوام اور حکومت کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ کشمیر کا مثلہ کشمیریوں کا ہے اسے کشمیریوں کو ہی ہل کرنے دیا جائے۔ ۔

صدر مملکت نے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم کسی بھی قوم کے جزبات کو زیادہ دیر تک دبا نہیں سکتی ہم کشمیری ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں کشمیر کا مثلہ باؤنڈری کمیشن کی سوچی سمجی سازیش ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں