شمیر کی تحریک دبنے والی نہیں ہے۔کاپاکستان کا کشمیریوں سے دکھ درد کا رشتہ ہے۔ ۔

آج ملک بھر میں یوم کشمیر بنایا جارہا ہے ، اس موقع پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے بھارت سے کشمیر کی تحریک آزادی اب دبنے والی نہیں ، کشمیر سے پاکستان کا دکھ درد کا رشتہ ہے، پاکستان کشمیر کو انسانی نقطہ سے دیکھتا ہے، کشمیر میں جب لہو بہتا ہے تب ہماری روح کانپ اٹھتی ہے۔ ۔

پاکستان کا کشمیر سے انسانیات کا رشتہ ہے علاقے کا نہیں ، جب کشمیر پر کوئی مصیبت آتی ہے تو پورا پاکستان محسوس کرتا ہے ہر 10 کشمیریوں پر ایک فوجی تعینات ہے، بھارتی فوج نے کشمیر میں ظلم کے پہاڑ تورے ہیں ، بھارت کشمیر کو مخص عکاقے کے طور پر دیکھتا ہے لیکن آب بھارت سے کشمیر کا معملہ سنبھلنے والا نہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں