علیم خان کی مزید کتنی آف شور کمپنیاں نکل آئی۔ ۔

تحریک انصاف کے سینیئر رہنماء اور پنجاب کے وازیر بلدیہ علیم خان کی مزید 6 آف شور کمپنیوں کا انقشاف ہوا ہے۔ علیم خان پھر سے نیب کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔ نیب کے سامنے سیاست دان کا پیشی کا سلسلہ چل رہا ہے۔ ۔

آمدن سے زائد اثاثے کیس میں علیم خان کو نیب میں طلب کیا گیا ہے اور علیم خان کی مزید 6 آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ علیم خان کا ایف زیڈ سی اور این اے نامی کمپنیوں میں 90 کڑور روپے کی ٹرنزیکشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے خوالے سے نیب نے علیم خان سے سوال بھی کیے۔۔۔ ۔

علیم خان اس سے پہلے 2018 میں 3 بار نیب کے سامنے پیش ہوئے ہیں لیے ابھی تک نیب علیم خان کے ریکاڈ بیان سے مطمئین نہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں