حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں کی قیمذ۔ ۔

زرائع کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے ، اس سلسلے میں وزیر پٹرولیم نے اقتدام کرنا شروع کر دیا ہیں۔ ۔

حکومت کو ابھی آئے 6 ماہ ہوئے ہیں اور عوام کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری ہے جہاں حکومت دوسری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے وہاں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی بھی کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں