نواز شریف کی صحت کے مطلق خبر آگئی۔۔ نواز شریف اب کہاں ہے۔ ۔

زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو دوبارہ کوٹ لاکھپٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ زرائع کے مطابق نواز شریف پمز ہسپتال ہے ڈسچارچ ہوتے ہی دوبارہ کوٹ لاکھپٹ جیل منتقل ہو گئے ہیں۔ ۔

مریم نواز کا کہنا ہے نواز شریف کی صحت کی زمہدار اب حکومت ہے ہم اس بیک نہیں منگتے کہ نواز شریف کو کبھی کسی تو کبھی کی ہسپتال میں رکھا جائے ، نواز شریف 6 بن پمز ہسپتال میں رہے اور اب دوبارہ جیل منتقل ہو گئے ہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں