ڈیل کی صورت میں عمران خان استیفٰی دیے دیں گئے۔ ۔

وزیر عطلات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان ڈیل کی صورت میں مستعفٰی ہوں جائے گے۔ فواد چوھدری کا کہنا ہے عمران خان کی حکومت میں کسی کو کسی قسم کی نہ تو ڈھیل ملے گھی نہ تو ڈیل ہو گئی اگر حکومت کو ڈیل کرنا پڑی تو عمران خان مستعفٰی ہو جائے گئے ۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں ہر ایک کو ند عنوانی کی سزا ملے گئی اور کرپٹ حکمرانوں کا احتساب ضرور ہو گا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں