بھارتی وزیراعظم کا کشمیر کا دورہ کشمیر میں دورہ کے دوران کرفیو لگایا گیا۔ ۔ ۔

زرائع کے مطابق گزیشتہ دنوں بھارتی وزیراعظم مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا دورہ کے دوران وادی بھر میں غیر معمولی صورتحال رہی ہزاروں گاڑیوں کو ضبط کیا گیا راستے بھی بند کیے گئے لوگوں کو گھروں میں قید کردیا گیا اور حریت قیادت کو بھی قید کیا گیا۔ ۔

زرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا کشمیر کا دورہ اس دورے کے دوران ملک بھر کی ایجنسیوں کو متحرک کیا گیا موٹرسائکل سواروں پر بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا اور وادی بھر میں کرفیو لگایا گیا اور حریت رہنما کو بھی قید کیا گیا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں