ریاست مدینہ کی طرف حکومت کا پہلا قدم ۔۔۔ نصاب میں بڑی تبدیلی کر دی۔ ۔

زرائع کے مطابق عمران خان نے تعلیمی نصاب میں اسلام اور اقبالیات کی تعلیمات شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں کو اسلام کے تعریخ اور فلسفہ سے روشناش ہو، بعز سیاست دانوں نے اسلام کو اپنی سیاست چمکانے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ندیم اقبال چن، افتحار دورانی، یوسف بیگ مرزا، شفقت محمود سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اسلام کی تاریح اور فلسفہ اقبال پر اقدامات کرنا تھا۔ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نوجوان نسل کو اسلام کی تاریح اور فلسفہ اسلام کے مطالق بتانا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل کر کے مسلمانوں نے دنیا پر حکومت کی ہے اور ہم بھی اسلام پر عمل کر کے ترقی کی رہ پر چل سکتے ہیں۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں