نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے مطالق شرائط و ضوابط تیار ۔۔ سکیم کے مکان کرائیے داری پر نہیں دیے جائے کئے۔ ۔

زرائع کے مطابق نیا پاکستان پنجاب ہاؤسنگ سکیم پراجیکٹ ، مکان کی حرید و فروخت اور رہائش اختیار کرنے والوں کے حوالے سی ایس اوپنز تیار پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی نے نئے حکم نامے جاری کر دیئے ہیں۔ ۔

ایس او پی کے مطابق سکیم کے مکان کرایہ داری کے لیے نہیں دیا جائے گا بلکہ جس کے نام گھر ہو گا وہ ہی مکان میں رہے گا۔ مکان حاصل کرنے والے کو 5 سال تک گھر میں رہائش اختیار کرنا پرئے گئی 5 سال بعد نیا پاکستان سکیم کے مکان فروخت کرنے کی اجازت ہو گی۔ ایس او پیز اطلاق کا آغاز لودھراں، چشتیاں، رینالہ خورد، میں نیے بننے والے گھروں سے کیا جائے گا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں