پیسہ لو تحریک آزادی چھوڑو۔۔۔۔ بھارت کی کشمیریوں کو پیشکش۔ ۔

زرائع کے مطابق بھارتی حکومت ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کرنے کے باوجود کشمیر کی تحریک آزادی دبا نہ سکی جس کے بعد کشمیریوں کو پیسوں کا للچ دینا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی حکومت نے تحریک آزادی چھوڑنے والے کشمیری کو پھر سے بڑا معاوضہ دینے کی پیشکش کی ہے اور ہتھیار ڈالنے والے کو بہت کچھ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ۔

اس حوالے سے بھارتی مرکزی حکومت نے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سرنڈر اور باز آبادکاری پالیسی میں کئی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دیا دیتے ہوئے کہا ہے حود حوالگی کرنے والے مقامی آزادی پسندوں کو روزگار دلانے اور تعمیر و ترقی میں ہاتھ بٹانے کا پورا پورا موقع فراہم کیا جائے گا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں