این آر او ملک سے غداری ہے ۔ وزیراعظم عمران خان۔ ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت این آر او نہیں دیے گیے این آر او دینا ملک سے غداری ہے ،ملک کا دیوالیہ نکالنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا ۔ ۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کا مکمل خاتمہ کر کے رہیں گے جن لوگوں نے ملک کا پیسہ باہر لیے کے گئے ہیں ہم ان کو ضرور سزا دیں گئے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہو گی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں