بے شرمی کی انتہا! والدہ نے بیٹی کو سوتیلے باپ کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کر دیا۔ ۔

انڈونیشیا میں خاتون نے اپنی بیٹی کو اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتوں نے انقشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کا شوہر اپنی بیٹی کو پیسوں اور موبائل کا لالچ دیے کر دوسرے باپ کے ساتھ سونے پر مجبور کرتے ہیں تکہ ان کی بیٹی اپنی جنسی زندگی میں شدت لا سکئے۔ ۔

بچی کی عمر 16 سال بتائی جاتی ہے بچی کی والدہ اور سوتیلے والد نے بچی کو پیسوں کا لالچ اور موبائل کا لالچ دیتے تھے ملزمان اس وقت گرفتار ہوئے جب بچی نے اپنے اصل باپ سے رابطہ کیا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں