فرانس میں ہونے والے مظاہروں کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ ۔

جس دن سے برطانیہ یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کی بات کر رہا ہے تب سے فرانس کی عوام بھی احتجاج کر رہی ہے پہلے پہل یہ بتایا گیا تھا کی فرانس کی گورنمٹ نے ٹیکس زیادہ لگائے ہیں لیکن یہ سننے میں آیا ہے کہ فرانس کے لوگ بھی یورپی یونین سے علیحدگی چاہتے ہیں ۔ ۔

زرائع کے مطابق فرانسیسی عوام مظاہروں کے دوران دوسرے یورپی ملکوں کے بشندوں کو ملک سے زبردستی واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں ۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ اگر برطانیہ یورپی یونین سے علیحدہ ہوتا ہے اس صورت میں یورو کی قدر کم ہو گی اور جس کا نقصان سب سے زیادہ فرانس کو ہو گا یاد رہے یورہ اپنی قدر 3 ملکوں کی معشیت کی دجہ سے رکھتا ہے جن ملکوں میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی آتے ہیں برطانیہ اب یورو استعمال نہیں کرتا جس کی وجہ سے یورو کی قدر کم ہوگی اور جس کا سب سے زیادہ نقصان فرانس اور جرمنی کو اٹھانا پڑے گا۔ ۔

فرانسیسی عوام کا کہنا ہے اگر برطانہ یورپی یونین سے علیحدہ ہو کر اپنی معشیت کو بچا سکتا ہے تو فرانس کس بات کا انتظار کر رہا ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں