موبائل فون سے اب کال مفت ہوگئی۔۔۔۔ کون کوگ اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ۔

وکلاء کے لیے خوشخبری آگئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے وکلاء کی سہولت کے لیے مفت کالز کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ ۔

اس حوالے سے پنجاب بار کونسلر اور موبائل کمپنی کے درمیان معیدہ 13 فروری کو ہو گا۔ 13 فروری کو ہی بنچ لگا کر رجسٹریشن کی جائے گی۔ لاہور ہائی کوٹ نے پہلے ہی پنجاب بھر کے وکلاء کو موٹروے ٹول ٹیکس فری سفر کی سہولت دی ہے اور اب لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اصل ملازمیں کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بھی بنائے گی۔ ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں