وزیراعلی پنجاب کی جانب سے سرکاری خرچ پر عمرے کیلئے جانے کی خبریں غلط نکلی۔ ۔


وزیراعلی پنجاب کی جانب سے سرکاری خرچ پر عمرے کیلئے جانے کی خبریں غلط ثابت ہوئی۔ وزیراعلٰی عثمان بزدار اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے زاتی خرچے پر سعودیہ عرب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں عثمان بزدار کے مشیر نے ٹویٹ کر کے بتایا ہے کہ عثمان بزدار اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے زاتی خرچے پر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہیں ان کے عمرہ کا حرچے کا قومی ہزانے سے ادا نہیں کیا گیا۔ ۔

میڈیا پر جعلی نیوز گردیش کر رہی تھی کہ عثمان بزدار اور ان کی فیملی قومی ہزانے سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودیہ گئے ہیں لیکن عثمان بزدار کے مشیر کے ٹویٹ کے بعد سب جعلی خبریں دم ٹور گئی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں