ڈھائی سالہ بچہ بلال دہشتگرد قرار،کوئٹہ پولیس نے نااہلی کی تمام حدیں عبور کر دیں

کوئٹہ پولیس کی نا اہلی ارھائی سالہ بلال کو دہشتگرد کرار دیے کر مقدمہ درج کیا اور بلال کے گھر چھپا بھی مارا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساری دنیا کی پولیس عوام کی جان و مال کی مخافظ ہوتی ہے لیکن پاکستان میں لوگ پولیس کی موجودگی میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ ۔

اگر دیکھا جائے تو پنجاب پولیس کے بعد اب کوئٹہ پولیس بھی گھٹیا کام کرنے لگی ہے ۔ پولیس نے اڑھائی سالہ بلال کو گرفتار کیا ہے اور اس پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں