جاپان میں درمیانی عمر کے شخص کو 70 جوتے چورانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ ملزم جوتے سنگ کر جنسی لطف اٹھاتا ہے۔

ماکوٹو مشرقی جاپان میں جوتے کے نام سے جانا جاتا ہے ، ماکوٹو کو اچھی طرح پہنے ہوئے جوتے کی بدبو بہت پسند ہے ، ماکوٹو کا کہنا ہے کہ اس کو مارد یا عورت کے جوتے سے کوئی گرز نہیں بس جوتا بدبودار ہونا چاہیے۔ ۔

ماکوٹو کے حلاف پولیس میں مقدمہ درج ہے زرائع کے مطابق ماکوٹو نی 2017 سے 2018 تک تقریبا 3 لاکھ 80 ہزار روپے کی مالیت کے 70 جوڑے جوتے چورئے ہیں ۔ پولیس نے مارکوٹو کو 2018 میں جوتے چوڑی کے الزام میں گرفتار کیا۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں