خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان ٹھک چکے ہیں۔ ۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس میں خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کی بیماری پر سیاست کر رہی ہے ، اگر شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے ہٹایا گیا تو ہالات خراب ہوں گے، ہم بھی اس سارے نظام کو منجمند کر سکتے ہیں لیکن ہم کنٹینرز کی سیاست نہیں کریں گئے۔ ۔

اگر عمران خان ایں ار آو کو غداری کہتے ہیں تو علیما خان کے لیے عمران صاحب اپ نے غداری کی ہے ۔ عمران خان اب حکومت سے ٹھک چکے ہیں اب وہ حکومت سے مفروری کا راستہ ڈونڈ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں