شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے خواہشمند۔ ۔

شاہ محمود قریشی وزیراعٰلی پنجاب بننے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنے لگے ہیں زرائع کا کہنا شاہ محمود قریشی ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے سرگرم ہیں ۔ گزیشتہ دنوں ساہیوال میں ہونے والے واقع کے بعد وزیراعٰلی پنجاب عثمان بزدار کو تنقید کا نشانا بنایا جاء رہا ہے ۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے عمران خان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار پسماندہ علاقے کے ہیں اور وہ پسماندہ علاقے کے مثائل کو جانتے ہیں ۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار تاریح کے سب سے کمزور تریں وزیراعٰلی ہیں اور ان کو اتنے بڑے صوبے پر تعنات کرنا احمقانا حرکت ہے ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ان قریب عمران خان عثمان بزدار کو تبدیل کر کے یا تو شاہ محمود قریشی یا تو علیم خان کو وزیراعلٰی بنایا جا سکتا ہے، ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں