کوئیت میں دُلہن نے نکاح کے تین منٹ بعد ہی طلاق مانگ لی۔ ۔

گزیشتہ دنوں کوئیت میں نوجوان جوڑے نے کورٹ میرج کی اس جوڑا شادی کرکے جب عدالت سے باہر آئے تو بہت خوش تھے اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکرئے ہوئے تھے لیکن اچانک لڑکی کا پاؤں عدالت کی سیڑیوں سے پھسلا اور وہ گرتی گرتی بچی جس کے بعد لڑکی کے نئے جیون ساتھی نے لڑکی کو احمق کہا اور غصہ بھی کیا جس کے بعد لڑکی مایوس ہو گئی اعر عدالت واپس جا کر حولہ کی درخواست جمع کروا دی۔ ۔

لڑکی کی اس حرکت کو شوشل میڈیا میں خوب سراہا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں