آصف زر داری کی اثاثہ جات ریفرنس میں بریت کے خلاف نیب کی جلد سماعت کی درخواست منظور۔ ۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی اثاثہ جات ریفرنس میں بریت کے خلاف نیب کی جانب سے جلد سماعت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے جسٹس محمد قاسم نے بیب کی درخواست قبول کرتے ہوئے سماعت کے لیے 6 مارچ کی عاریح دیے دی۔ ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت راولپنڈی کے جج خالد محمود رانجا نے 26 اگست 2017 کو اثاثے جات ریفرنس میں سابق صدر کو 265/کے کے تحت بری کیا تھا۔ جبکہ نیب نے احتساب عدالت کے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا لیکن سماعت نہ کی گئی ۔ نیب کی جانب سے اب ہائی کورٹ پر زار ڈالا گیا جس کے بعد سماعت 6 مارچ کو مقررہ کی گئی۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں